تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہوک ہوگن نے تیسری شادی کرلی

by ویب ڈیسک
جولائی 27, 2023
ہوک ہوگن نے تیسری شادی کرلی
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی ریٹائرڈ ریسلر ٹیری جین بولیا جو ” ہوک ہوگن ” کے نام سے زیادہ مشہور ہیں۔ انہوں نے 45 سالہ یوگا انسٹرکٹر اسکائی  ڈیلی  سے شادی کرلی ہے۔ فلوریڈا میں یہ تقریب ہوئی۔ ہوک ہوگن گزشتہ ایک سال سے یوگا انسٹرکٹرکے ساتھ دیکھے جارہے تھے جبکہ یہ ان کی اب تک کی تیسری شادی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہوک ہوگن اور ڈیلی کی یہ ملاقاتیں گزشتہ سال سے شروع ہوئی تھیں۔ ہوک ہوگن نے دوسری بیوی جینفر میک ڈئینل سے طلاق حاصل کرنے کے بعد یوگا انسٹرکٹر ڈیلی سے قربتیں بڑھائی تھیں۔ ہوک ہوگن کی پہلی بیوی لنڈا ہوگن سے شادی 1983 سے 2009 تک برقرار رہی جن سے ان کے دو بچے تھے۔ جس کے بعد 69 سالہ  ہوک ہوگن نے 2010 میں جینفر سے شادی کی جس کا نتیجہ بھی طلاق پر ختم ہوا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: ریسلرہوک ہوگن
Previous Post

آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

Next Post

نعمان علی کی تباہ کن بالنگ، پاکستان سیریز جیت گیا

Next Post
نعمان علی کی تباہ کن بالنگ، پاکستان سیریز جیت گیا

نعمان علی کی تباہ کن بالنگ، پاکستان سیریز جیت گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist