تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

by ویب ڈیسک
جولائی 27, 2023
نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور
Share on FacebookShare on Twitter

سینیٹ میں آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا ۔ بل وزیردفاع خواجہ آصف نے پیش کیا۔ بل کے مطابق  سرکاری حیثیت میں ملکی سلامتی اور مفاد میں حاصل معلومات کا غیر مجاز انکشاف کرنے والے شخص کو 5 سال تک سخت قید کی سزا دی جائے گی۔ آرمی چیف یا بااختیار افسر کی اجازت سے انکشاف کرنے والے کو سزا نہیں ہوسکے گی۔ ملک اور افواج پاکستان کے مفاد کے خلاف انکشاف کرنے والے سے افیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے تحت نمٹا جائے گا۔ قانون کے ماتحت متعلقہ  شخص سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے گا، متعلقہ شخص ریٹائرمنٹ، استعفی اور برطرفی کے 2 برس بعد تک سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے پائے گا۔ حساس  ڈیوٹی پرمامور  فرد 5 سال تک سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے گا۔ خلاف ورزی کرنے والے کو 2 سال تک سخت سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آرمی ایکٹ کے ماتحت شخص اگر الیکڑنک کرائم میں ملوث ہو جس کا مقصد افواج پاکستان  کو بدنام کرنا ہو تو اس کے خلاف الیکٹرانک کرائم کے مطابق ہی کاروائی کی جائے گی۔

Previous Post

چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالرز قرض رول اوور کر دیا

Next Post

ہوک ہوگن نے تیسری شادی کرلی

Next Post
ہوک ہوگن نے تیسری شادی کرلی

ہوک ہوگن نے تیسری شادی کرلی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist