تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نعمان علی کی تباہ کن بالنگ، پاکستان سیریز جیت گیا

by ویب ڈیسک
جولائی 27, 2023
نعمان علی کی تباہ کن بالنگ، پاکستان سیریز جیت گیا
Share on FacebookShare on Twitter

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کولمبو میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ایک اننگ اور 222 رنز سے شکست دے دی۔ یوں پاکستان نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کلین سوئپ حاصل کرلی۔  پاکستان کی جانب سے کھیل کے چوتھے دن بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی نے تباہ کن بالنگ کراتے ہوئے میزبان ٹیم کی ابتدائی 7 وکٹیں حاصل کیں جبکہ 3 کھلاڑیوں کو فاسٹ بالر نسیم شاہ نے آؤٹ کیا۔

بشکریہ ای ایس پی این

اس سے پہلے  آج پاکستان نے دن کے آغاز پر کچھ ہی دیر بیٹنگ کرنے کے بعد سری لنکا پر 410 رنز کی برتری حاصل کرتے ہی اننگ ڈیکلیئر کی۔ پاکستان کے ناٹ آؤٹ بلے باز آغا سلمان 132 اور محمد رضوان 50 رنز تھے۔

بشکریہ ای ایس پی این

مجموعی طور پر پہلی اننگ میں پاکستان ٹیم کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوئے، عبداللّٰہ شفیق نے 4 چھکے اور 19 چوکوں کی مدد سے 201 رنز بنائے۔ یاد رہے کہ سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگ میں 166 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی۔

بشکریہ ای ایس پی این
Previous Post

ہوک ہوگن نے تیسری شادی کرلی

Next Post

خواجہ آصف کی تقریر پر شیری رحمان کی وضاحت

Next Post
خواجہ آصف کی تقریر پر شیری رحمان کی وضاحت

خواجہ آصف کی تقریر پر شیری رحمان کی وضاحت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist