تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جدید کیمروں کے ذریعے خودکار ٹریفک نگرانی کا آغازکردیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 27, 2025
کراچی میں وکیل کا قتل اور ’جسٹس فار عرفان مہر‘ کا ہیش ٹیگ
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ اب ٹریفک کی تمام خلاف ورزیاں جدید کیمروں کے ذریعے خودکار طور پر ریکارڈ کی جائیں گی، تاکہ قانون کی پاسداری کو یقینی بنایا جا سکے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رکشہ، گاڑی اور موٹر سائیکل سمیت شہریوں کی بڑی تعداد قانون کی خلاف ورزی کر رہی ہے، اور سندھ میں ڈیجیٹل شفافیت اور جدیدیت کے لیے یہ قدم انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ مراد علی شاہ نے بتایا کہ ای-ٹکٹنگ سسٹم کے ذریعے انسانی مداخلت اور جانبداری کا خاتمہ ہوگا، اور اس نظام کے ذریعے شہریوں کی بہتر خدمت اور حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ منصوبے کے تحت کیمروں کی تعداد 12,000 تک بڑھائی جائے گی اور نظام کو مرحلہ وار سندھ بھر میں وسعت دی جائے گی۔ عوامی رہنمائی اور سہولت کے لیے مختلف شہروں میں ٹریک مراکز بھی قائم کیے گئے ہیں۔مراد علی شاہ نے کہا، “آج کے دور میں حکمرانی کو ہوشیار، مؤثر اور جوابدہ ہونا چاہیے، اور سندھ ایک بار پھر فخر سے سب سے آگے کھڑا ہے۔”

Previous Post

تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ کے قافلے پر بم حملہ

Next Post

کےالیکٹرک ٹیرف سے متعلق نیپرا کا فیصلہ صارفین کیخلاف نہیں‘پاور ڈویژن

Next Post
سندھ اسمبلی : کے الیکٹرک کے خلاف مقدمے کامطالبہ

کےالیکٹرک ٹیرف سے متعلق نیپرا کا فیصلہ صارفین کیخلاف نہیں‘پاور ڈویژن

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist