تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ کے قافلے پر بم حملہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 27, 2025
car
Share on FacebookShare on Twitter

تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر) بشیر احمد بڑیچ کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں لیویز فورس کے 5 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ڈپٹی کمشنر محفوظ رہے۔دھماکا تربت پریس کلب روڈ پر اُس وقت ہوا جب ڈپٹی کمشنر کا قافلہ گزر رہا تھا۔ ایس ایس پی کیچ کیپٹن (ر) زوہیب محسن بلوچ نے نجی ٹی وی چینل کو  بتایا کہ بارودی مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب تھا جسے ریموٹ کے ذریعے اڑایا گیا۔ زخمیوں میں ایک راہگیر بھی شامل ہے۔پولیس اور ایف سی نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد جمع کر لیے ہیں جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے

Previous Post

امریکا کا پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات بڑھانے کا عندیہ

Next Post

جدید کیمروں کے ذریعے خودکار ٹریفک نگرانی کا آغازکردیا

Next Post
کراچی میں وکیل کا قتل اور ’جسٹس فار عرفان مہر‘ کا ہیش ٹیگ

جدید کیمروں کے ذریعے خودکار ٹریفک نگرانی کا آغازکردیا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist