تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سر زمین کے استعمال کے شواہد

by ویب ڈیسک
اگست 30, 2024
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سر زمین کے استعمال کے شواہد
Share on FacebookShare on Twitter

ٹی چینلز کی رپورٹس کے مطابق  تیرہ میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش کرنے والا افغان شہری گرفتار ہوا ہے،جس  کا کہنا ہے کہ اس کا تعلق افغان ضلع ننگر ہار ولایت کے ضلع لالپورہ سے ہے۔ گرفتار افغان شہری نے بتایا کہ اس نے دہشت گردی کی ٹریننگ اپنے آبائی شہر ننگر ہار میں حاصل کی۔ تربیت کے بعد اسے  پاکستان کے مختلف حصوں میں حملہ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ پاکستان پر حملے کرنے والے 34 افراد میں آئی ای ڈی کے ماہر بھی شامل تھے، پاکستان پر حملے کے لیے ان کے پاس وافر مقدار میں دھماکا خیز مواد موجود تھا۔ گرفتار افغان شہری  کے مطابق ستارہ بانڈہ پر حملے میں 10 لوگ زخمی، 15 ہلاک اور باقی کمانڈر بھاگ گئے۔ ساتھیوں کی ہلاکت کے بعد اس نے پاکستانی فوج کے سامنے ہتھیارڈال دیے۔

Previous Post

پاکستان کے دشمنوں سے کوئی بات نہیں ہوگی

Next Post

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل منسوخ

Next Post
پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ  : پہلے دن کا کھیل منسوخ

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل منسوخ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist