تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کے دشمنوں سے کوئی بات نہیں ہوگی

by ویب ڈیسک
اگست 30, 2024
ایک تصویر کا اس قدر پوسٹ مارٹم اور دوسری کامیابیاں نظر انداز ؟
Share on FacebookShare on Twitter

کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دشمنوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، محب وطن لوگ چاہتے ہیں کہ بلوچستان ترقی کرے، امن ہو۔ بلوچستان میں نفرت کے بیچ بونے کی کوشش کی گئی،  بلوچستان میں دہشتگردی کی انتہا تھی۔ وزیراعظم مزید کہتے تھے کہ جمعرات  کوئٹہ میں شہدا کے ورثا سے ملاقات اور تعزیت کی۔ بلوچستان کے چیلنجز پر کور کمانڈر کوئٹہ نے بریفنگ دی ہے، ماحول پیدا کیا گیا کہ بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک چل رہی ہے۔ وفاق اور بلوچستان حکومت کی پاک آرمی کو مکمل سپورٹ ہے، بلوچستان حکومت کی کاوشیں خوش آئند تھیں۔  دشمن پاک چین کی دوستی میں دراڑ ڈالنا چاہتے ہیں، ان کا مقصد سی پیک کو نقصان پہنچانا ہے، پاک فوج کے نوجوان ملک دشمنوں کا پیچھا کررہے ہیں، دہشتگردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے، پاکستان دشمنوں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی۔

Previous Post

بندوق اٹھانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا

Next Post

پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سر زمین کے استعمال کے شواہد

Next Post
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سر زمین کے استعمال کے شواہد

پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سر زمین کے استعمال کے شواہد

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist