تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل منسوخ

by ویب ڈیسک
اگست 30, 2024
پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ  : پہلے دن کا کھیل منسوخ
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی اور اسلام آباد میں صبح سے ہی موسلا دھار بارش ہورہی تھی جس کی وجہ سے  میچ کا ٹاس بھی نہیں ہوسکا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے اس ٹیسٹ کے راولپنڈی گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ کافی گیلی ہے اور وہاں مختلف مقامات پر پانی بھی کھڑا ہے اور جب تک اس پانی کو خشک نہیں کیا جاتا تب میچ کا شروع ہونا ممکن نہیں تھا۔ امپائرز نے میدان کا معائنہ کرنے بعد فیصلہ کیا کہ آج کا کھیل ختم کردیا جائے اور کل سے کھیل کا آغاز کیا جائے۔ یاد رہے کہ ہفتے کو بھی محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے اور امکان یہی ظاہر کیا جارہے کہ کل بھی ٹاس تاخیر کا شکار ہو۔  پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ  میچ کے لیے 12 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔

Previous Post

پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سر زمین کے استعمال کے شواہد

Next Post

بلوچستان کے 10 اضلاع آفت زدہ قرار

Next Post
سندھ میں سیلاب کی تباہی اور متاثرین کی آہ و بکا

بلوچستان کے 10 اضلاع آفت زدہ قرار

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist