تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا استقبال فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کیا

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2026
coas
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ نور خان ایئر بیس پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی اور اعلیٰ حکومتی و فوجی افسران نے ان کا استقبال کیا۔ امریکی نائب صدر کے طیارے نے مشرق وسطیٰ کی فضاؤں سے گریز کرتے ہوئے ایک طویل اور محفوظ راستہ اختیار کیا۔ میری لینڈ سے روانگی کے بعد پیرس میں ڈھائی گھنٹے کا اسٹاپ اوور لیا گیا۔

capture

پاکستانی وقت کے مطابق صبح تین بجے پیرس سے روانہ ہونے والا طیارہ جارجیا، آذربائیجان، ترکمانستان اور تاجکستان کے فضائی راستوں سے گزرتا ہوا چترال کے قریب پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا اور صبح دس بج کر تینتیس منٹ پر نور خان ایئر بیس پر محفوظ لینڈنگ کی۔امریکی وفد میں نائب صدر جے ڈی وینس کے علاوہ خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر بھی شامل ہیں۔

coas 2

Previous Post

امریکا ایران مذاکرات: وزارت اطلاعات کی غیر ملکی میڈیا کے لیے گائیڈ لائنز

Next Post

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

Next Post
shabaz sharf

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist