تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2026
shabaz sharf
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی امریکی وفد کے ساتھ موجود تھے۔اعلامیے کے مطابق ملاقات میں خطے کے اہم امور، امن، استحکام اور باہمی تعاون کے مواقع پر گہری اور تفصیلی گفتگو ہوئی۔ دونوں ممالک نے خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم کیا۔ پاکستان نے ایران-امریکا مذاکرات میں اپنی سہولت کاری جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکا دونوں وفود کے تعمیری رویے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ مذاکرات خطے میں دیرپا امن کی جانب ایک بڑی پیش رفت ثابت ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ بات چیت دونوں ممالک کے درمیان اعتماد اور تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے اپنی کوششیں ہر صورت جاری رکھے گا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود تھے۔

Previous Post

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا استقبال فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کیا

Next Post

تیل کی قیمتوں میں آگ لگ گئی

Next Post
oil market

تیل کی قیمتوں میں آگ لگ گئی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist