تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2022
حمزہ شہباز 199 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنی حلف برداری میں مسلسل تاخیر پر لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ جس میں گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ اور صوبائی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ حمزہ شہباز کا موقف ہے کہ گورنر رولز آف پروسیجر کے رول 21 کے تحت معلومات حاصل کرنے کے بعد منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیتے ہیں، آئینی کنونشنز کی خلاف ورزی آئین کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ حمزہ شہباز کے مطابق عمر سرفراز چیمہ پی ٹی آئی کے سابق عہدیدار ہیں اور وہ آئینی بحران پیدا کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔  وہ آئینی احکامات سے انحراف اور پارلیمنٹ کی روح کی تضحیک کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ حلف برداری نہ کرانے پر پنجاب کے عوام کو مزید معاشی اور سیاسی بحران کا شکار کیا جارہا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

حمزہ شہباز نے درخواست میں مزید یہ موقف اٹھایا ہے کہ گورنر کا دفتر وفاق اور اتحاد کی شناخت ہوتا ہے۔ جس کا مقصد آئین کی حفاظت اور صوبائی ایگزیکٹو کی سربراہی ہے۔ حمزہ شہباز کے پاس اس معزز عدالت سے رجوع کے علاوہ کوئی اور دوسرا راستہ نہیں۔ گورنر پنجاب حلف نہیں لے رہےجو آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ  عدالت،گورنر پنجاب کو پابند کیا جائے کہ وہ نو منتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کے احکامات جاری کرے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: حمزہ شہبازعمر سرفراز چیمہگورنر پنجابلاہور ہائی کورٹ
Previous Post

باکسر عامر خان کو لوٹ لیا گیا

Next Post

34 رکنی وفاقی کابینہ کی حلف برداری

Next Post
34 رکنی وفاقی کابینہ کی حلف برداری

34 رکنی وفاقی کابینہ کی حلف برداری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist