تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

باکسر عامر خان کو لوٹ لیا گیا

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2022
باکسر عامر خان کو لوٹ لیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لندن میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان  کے سر پر بندوق تان کر قیمتی سامان سے محروم کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق عالمی چیمپیئن عامر خان اور ان کی اہلیہ سے مشرقی لندن میں بندوق کی نوک پر گھڑی چھین لی گئی،عامر خان کا کہنا ہے کہا انہوں  نے فریال کے ساتھ سڑک عبور کی، وہ مجھ سے چند قدم پیچھے تھی، دو آدمی دوڑتے ہوئے میرے پاس آئے،ایک مسلح فرد نے میرے چہرے پر بندوق  کی نوک رکھتے ہوئے دستی گھڑی طلب کی جس پر میں نے بلامزاحمت گھڑی  اس کے حوالے کردی، خوش قسمتی رہی کہ واقعہ میں میاں بیوی محفوظ رہے، وقوعہ پیر کی شب مشرقی لندن کے علاقے لیٹن میں پیش آیا۔

Just had my watch taken off me at gun point in East London, Leyton. I crossed the road with Faryal, luckily she was few steps behind me. 2 men ran to me, he asked for my watch whist having a gun pointed in my face. The main thing is we’re both safe.

— Amir Khan (@amirkingkhan) April 18, 2022

عامر خان کے مطابق 2 کروڑ روپے مالیت کی گھڑی سے وہ محروم ہوگئے۔ جو 19 قیراط روزگولڈ سے بنی ہوئی تھی۔جس پر 719 ہیرے جڑے ہوئے تھے۔ لندن پولیس کا کہنا ہے کہ وہ سی سی ٹی وی کی مدد سے ان راہزنوں کی تلاش میں ہیں، جنہوں نے عامر خان کو لوٹا ہے۔

بشکریہ اسکائی نیوز
Tags: باکسر عامر خانعامر خان
Previous Post

بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں شاہ رخ اور سلمان نے لوٹی محفل

Next Post

حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

Next Post
حمزہ شہباز 199 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist