تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور: طوفانی بارش پر وزیراعظم کی ہدایت

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2023
لاہور: طوفانی بارش پر وزیراعظم کی ہدایت
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو حکم دیا ہے کہ وہ پنجاب سمیت لاہور بھر میں ہونے والی طوفان بارش کے متاثرین کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں۔ وزیراعظم نے ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے، میونسپل اور متعلقہ اداروں کا اشتراک عمل یقینی بنانے پر بھی زور دیا ہے۔  وزیرِ اعظم شہباز شریف  نے این ڈی ایم اے اور وفاقی اداروں کو پنجاب حکومت کی معاونت کی ہدایت کر دی۔ دیہی علاقوں میں شہریوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی اور مال مویشیوں کو بچانے کے اقدامات کیے جائیں، اربن فلڈنگ سے بچاﺅ کے لیے فوری اور ضروری اقدامات تیز کیے جائیں۔ یاد رہے کہ لاہور میں بارش کا 30 برس کا ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے اور گزشتہ  10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ شہر بھر کے درجن سے زائد علاقوں میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ 2022 میں لاہور میں 238 ملی میٹر جبکہ 2018 میں 288 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔

بشکریہ اے پی پی

 

Previous Post

4 سال سی پیک کی راہ میں رکاوٹ آئی

Next Post

ممکنا سیلاب کا ہائی الرٹ

Next Post
سمندری طوفان سے بچنے کے لیے ہنگامی اقدامات

ممکنا سیلاب کا ہائی الرٹ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist