تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

4 سال سی پیک کی راہ میں رکاوٹ آئی

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2023
وزیراعظم کا ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس کو خط
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ سی پیک کے دشمن پاکستان اور خطے میں ترقی، امن اور خوش حالی کے دشمن ہیں۔ بھارت کو سی پیک کے رااستے میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ سی پیک کے دشمن نہیں چاہتے کہ پاکستانی عوام کو غربت سے نجات ملے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار اس عزم کا اظہار کیا کہ چین اور پاکستان آئزن برادرز ہیں۔ چین جیسے عظیم دوست پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ موجودہ حکومت سی پیک کی رفتار دگنی کررہی ہے۔  سی پیک غربت، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کے خاتمے کا منصوبہ ہے۔ سی پیک سے افغانستان، ایران، وسط ایشیا سمیت پورے خطے کو ثمرات ملیں گے۔

Previous Post

جعلی ڈگری کیس میں نااہل

Next Post

لاہور: طوفانی بارش پر وزیراعظم کی ہدایت

Next Post
لاہور: طوفانی بارش پر وزیراعظم کی ہدایت

لاہور: طوفانی بارش پر وزیراعظم کی ہدایت

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist