تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ممکنا سیلاب کا ہائی الرٹ

by ویب ڈیسک
جولائی 6, 2023
سمندری طوفان سے بچنے کے لیے ہنگامی اقدامات
Share on FacebookShare on Twitter

پروونشیل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ہفتے سے پیر تک دریائے جہلم، ستلج، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔ اسی بنا پر ممکنا سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی طرف سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑنے جانے کا امکان ہے، بھارت کی طرف سے پانی چھوڑے جانے سے سیلاب کے خطرات بڑھنے کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے تمام ڈپٹی کمشنرز سمیت صوبائی محکموں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ دوسری طرف لاہور میں آج بھی موسلادھار بارش جاری ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ بدھ کو لاہور میں 10 گھنٹوں کے دوران 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس نے مون سون بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا تھا۔ اُدھر کراچی میں جمعے سے موسلادھار بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔

Previous Post

لاہور: طوفانی بارش پر وزیراعظم کی ہدایت

Next Post

عون چوہدری کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا مطالبہ

Next Post
عون چوہدری کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا مطالبہ

عون چوہدری کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا مطالبہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist