تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یوٹیوب شارٹس سے پاکستانی بھی کمائی کرپائیں گے

by ویب ڈیسک
جنوری 11, 2023
یوٹیوب شارٹس سے پاکستانی بھی کمائی کرپائیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی صارفین کے لیے  فروری 2023 سے یوٹیوب شارٹس کے ذریعے کمائی کا نیا باب کھلنے والا ہے۔ یوٹیوب کی نئی پالیسی کے مطابق یو ٹیوب شارٹس صارفین میں خاصا مقبول ہورہا ہے اور اسی لیے اس کے ذریعے آمدن بڑھانے کا طریقہ وضع کیا جارہا ہے۔ یوٹیوب شارٹس کے لیے کانٹینٹ کریئیٹرز کو ویب سائٹ کے ضوابط کو تسلیم کرنا پڑے گا اور اگر کوئی 18 سال سے کم ہے تو والدین کی معاونت کے تحت اس مرحلے کو آسان کرسکتا ہے۔ کانٹینٹ کریئیٹرز کو ان شارٹس ویڈیوز پر نشر ہونے والے کمرشلز کے ذریعے رقم ملے گی۔ اس سلسلے میں یوٹیوب کا کہنا ہے کہ وہ کمرشلز سے ملنے والی آمدنی کا 45 فی صد حصہ کانٹینٹ کریئیٹرز کو دیں گے۔ یو ٹیوب کا یہ بھی کہنا ہے کہ طویل ویڈیوز کے لیے  مونیٹائیزیشن کی زیادہ تر پالیسیز وہی پرانی والی ہی ہے۔

سوشل میڈیا

Tags: یو ٹیوب
Previous Post

جھوٹے الزامات پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع

Next Post

گندم کا کوئی بحران نہیں

Next Post
عمران خان نے فراڈ کیا ہے

گندم کا کوئی بحران نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist