تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گندم کا کوئی بحران نہیں

by ویب ڈیسک
جنوری 12, 2023
عمران خان نے فراڈ کیا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے گندم اور آٹے کی قلت کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ جس میں وزیراعظم کا یہی کہنا تھا کہ گندم کے وافر مقدار میں ذخائر ہیں اور کسی صورت بحران نہیں۔ صرف منافع خور ناجائز عمل کرکے مصنوعی قلت پیش کررہے ہیں جن کے خلاف اب ایکشن ہوگا۔ وزیراعظم  کو بتایا گیا کہ  صوبوں کو ہدایت کی جا رہی ہے کہ پاسکو کے ذخائر سے فلور ملز تک گندم کی ترسیل مزید تیز کی جائے۔ اس سلسلے میں 1.3 ملین میٹر ٹن گندم درآمدی گندم کا اسٹاک بھی آگیا ہے جبکہ رواں ماہ کے اختتام تک اس میں اور اضافہ ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کہتے تھے کہ مختلف اقدامات کے نتیجے میں گزشتہ 5 دنوں میں آٹے کے 40 کلو کے تھیلے کی قیمت میں ہزار روپے تک کی کمی آئی ہے۔ وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جو ذخائر اندوزی یا منافع خوری میں ملوث ہیں ان سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا۔

Tags: آٹاشہباز شریفگندم
Previous Post

یوٹیوب شارٹس سے پاکستانی بھی کمائی کرپائیں گے

Next Post

صرف 3 سکینڈ میں آواز کی نقل بنانے والا سافٹ ویئر

Next Post
صرف 3 سکینڈ میں آواز کی نقل بنانے والا سافٹ ویئر

صرف 3 سکینڈ میں آواز کی نقل بنانے والا سافٹ ویئر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist