تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2023
بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا
Share on FacebookShare on Twitter

آل راؤنڈر اور پنجاب کے نگراں وزیر کھیل وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ انہوں نے بہت سوچ بچار کے بعد کرکٹ سے جدائی کا فیصلہ کرلیا۔ وہاب کے مطابق وہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں اور اب ان کی توجہ کا مرکز فرنچائز کرکٹ ہوگی۔

وہاب ریاض کا مزید کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 2 سال سے یہ فیصلہ کرنے پر غور کررہے تھے۔ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ انہوں نے اپنے ملک اور ٹیم کے لیے بہترین خدمت انجام دی۔ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنا ایک اعزاز کی بات ہے۔ یاد رہے کہ وہاب ریاض کا کیرئیر 15 برس پر مبنی تھا۔ انہوں نے 2020 میں آخری بار پاکستان کی نمائندگی کی۔  وہاب ریاض  27 ٹیسٹ 91 ون ڈے اور 36 ٹی ٹوئنٹی میچز میں ایکشن میں نظر آئے۔

وہاب ریاض کو  پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی اور ٹی20 فارمیٹ میں 400 سے زائد وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ عالمی کپ 2015 کے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف ان کا تباہ کن اسپیل سب کو یاد رہے گا۔

Happy birthday to @TheRealPCB quick Wahab Riaz 🎂

Who could ever forget his fiery spell against @CricketAus at the 2015 @CricketWorldCup and his famous battle with @ShaneRWatson33 ☄️ pic.twitter.com/3yw3bCrolp

— ICC (@ICC) June 28, 2021

Tags: وہاب ریاض
Previous Post

صائمہ محسن کو سی این این کے خلاف مقدمہ کرنے کا حق مل گیا

Next Post

جڑانوالہ واقعہ : نگراں وزیراعظم اور پنجاب حکومت کا تحقیقات کا اعلان

Next Post
جڑانوالہ واقعہ : نگراں وزیراعظم اور پنجاب حکومت کا تحقیقات کا اعلان

جڑانوالہ واقعہ : نگراں وزیراعظم اور پنجاب حکومت کا تحقیقات کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist