تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جڑانوالہ واقعہ : نگراں وزیراعظم اور پنجاب حکومت کا تحقیقات کا اعلان

by ویب ڈیسک
اگست 17, 2023
جڑانوالہ واقعہ : نگراں وزیراعظم اور پنجاب حکومت کا تحقیقات کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد میں مبینہ توہین قران کے الزام میں مسیحی برادری کے گھروں اور گرجا گھروں پر حملے اور املاک کو نذر آتش کرنے پر نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سخت ردعمل آیا ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ  فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے مناظر دیکھ کر  پریشان ہیں، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں اور اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ مجرموں کو جکڑ کر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ دوسری جانب پنجاب کی نگراں حکومت نے  جڑانوالہ میں پرتشدد واقعات کی اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم دے دیا۔ حکومت پنجاب کے مطابق یہ امن و امان کو خراب کرنے کی طے شدہ سازش تھی۔  لوگ مختلف ٹولیوں میں مسیحی برادری آبادیوں پر حملہ آور ہونے کی کوشش کرتے رہے اور پولیس ان کو بچاتی رہی۔ ۔ پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد لوگوں کو گرفتار کرلیا۔

Previous Post

بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

Next Post

ایک اور کم سن ملازمہ تشدد سے چل بسی

Next Post
ایک اور کم سن ملازمہ تشدد سے چل بسی

ایک اور کم سن ملازمہ تشدد سے چل بسی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist