تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی عدالت کا وائس آف امریکا کو بحال کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2025
امریکی عدالت کا وائس آف امریکا کو بحال کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک وفاقی جج نے وائس آف امریکا کو بند کرنے کے صدر ٹرمپ کے حکم نامے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عمل درآمد سے روک دیا ۔ فیصلے مطابق حکومت کیطرف  سے فنڈنگ میں کٹوتیوں کے باعث وائس آف امریکا اپنی 80 سالہ تاریخ میں پہلی بار خبر رسانی سے محروم رہا۔ وفاقی جج رائس لیمبرتھ کا کہنا تھا کہ حکومت نے وائس آف امریکا کو بند کرنے کا اقدام ملازمین، صحافیوں اور دنیا بھر کے میڈیا صارفین پر پڑنے والے اثرات کے پیش نظر کیا ۔

عدالت نے حکم دیا کہ وائس آف امریکا، ریڈیو فری ایشیا، اور مڈل ایسٹ براڈ کاسٹنگ نیٹ ورکس کے تمام ملازمین اور کنٹریکٹرز کو ان کے پرانے عہدوں پر بحال کیا جائے۔ ٹرمپ حکومت نے ان اقدامات کے ذریعے انٹرنیشنل براڈکاسٹنگ ایکٹ اور کانگریس کے فنڈز مختص کرنے کے اختیار کی خلاف ورزی کی۔ واضح رہے کہ ٹرمپ کے حکم پر وائس آف امریکا سمیت دیگر اداروں کے 1,300 سے زائد ملازمین ان میں تقریباً 1,000 صحافی شامل تھے کو جبری چھٹی پر بھیج دیا گیا تھا۔ وائٹ ہاؤس نے ان اداروں پر  ٹرمپ مخالف  اور انتہا پسند ہونے کا الزام لگایا تھا۔

Previous Post

بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل اور نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن بندکرنے کا اعلان

Next Post

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب

Next Post
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist