تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل اور نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن بندکرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2025
بھارت کا  سندھ طاس معاہدہ معطل اور نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن بندکرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی میں بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری نے  پریس کانفرنس کی۔ جس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کو سارک کے تحت دیے گئے ویزے بند کیے جارہے ہیں ، تمام پاکستانیوں کے بھارتی ویزے منسوخ کردیے۔ اٹاری واہگہ بارڈر بھی بند کردی گئی، پاکستانیوں کو ویزہ نہیں ملے گا، بھارت میں موجود پاکستانیوں کو   48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ پاکستانی سارک ویزہ استثنیٰ پروگرام کے تحت بھارت کا سفر نہیں کرسکیں گے، سارک اسکیم کے تحت جو بھی ویزے جاری کیے گئے، منسوخ سمجھے جائیں گے،  اسی سارک اسکیم کے تحت بھارت میں موجود پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں واپس جانا ہوگا۔ بھارت نے انڈس واٹر معاہدہ بھی معطل کردیا۔

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں موجود بھارتی شہری یکم مئی تک اٹاری چیک پوسٹ کے راستے واپس آسکتے ہیں، پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کا عملہ محدود کر دیا جائے گا، پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کا عملہ یکم مئی تک 55 سے کم کر کے 30 کر دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ منگل کو ​ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک ہوئے۔ بھارت حسب روایت جھوٹا واویلا اور پروپیگنڈا کرکے ان سیاحوں کی ہلاکت کا  بے بنیاد الزام پاکستان پر لگا رہا ہے ۔

Previous Post

ڈاکٹر ضیغم عباس کی این وائے پی ڈی میں کیپٹن کے عہدے پر ترقی

Next Post

امریکی عدالت کا وائس آف امریکا کو بحال کرنے کا حکم

Next Post
امریکی عدالت کا وائس آف امریکا کو بحال کرنے کا حکم

امریکی عدالت کا وائس آف امریکا کو بحال کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist