تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ونس میک موہن کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by ویب ڈیسک
جولائی 23, 2022
ونس میک موہن کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے سی ای اور ونس میک موہن نے سنگین جنسی ہراسانی کے الزامات کے تحت اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ "جب میں 77 سال کی عمر کے قریب پہنچ رہا ہوں، مجھے لگتا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ میں ڈبلیو ڈبلیو ای  کے چیئرمین اور سی ای او کی حیثیت سے ریٹائر ہو جاؤں”۔ انہوں نے مزید لکھا کہ سالوں کے دوران لوگوں کو خوشی، دنیا بھر میں سنسنی کھیل کے ذریعے لوگوں کو متاثر کرنے اور ہمیشہ ایک تفریح فراہم کرنا میرے لیے ایک اعزاز رہا ہے۔ میک موہن نے اپنے پیغام میں مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ میں دنیا بھر میں موجود اپنے پرستاروں کی بہت قدر کرتا ہوں کہ انہوں نے ہر ہفتے ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیے محفلیں سجائی اور اتنے سالوں تک ہمارا ساتھ دیا۔

Vince McMahon has announced his retirement as Chairman and CEO of WWE. pic.twitter.com/3lRhZUy3Q8

— WWE on BT Sport (@btsportwwe) July 22, 2022

عالمی سطح پر ڈبلیو ڈبلیو ای کو پرموٹ کرنے والے میک موہن کا بیان اس وقت شامل آیا جب ڈبلیو ڈبلیو ای میں جنسی بدانتظامی کے بڑھتے ہوئے الزامات کے درمیان تحقیقات جاری ہے۔ جبکہ اس سے قبل ان پر ایک ملازم کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنے اور معاملے کو خفیہ رکھنے کے لیے 3 ملین ڈالر دینے کا الزام عائد ہے۔

اس سلسلے میں وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق میک موہن نے گزشتہ 16 سالوں میں ڈبلیو ڈبلیو ای سے وابستہ 4 خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنے اور مبینہ ہراسگی کے بارے میں خاموش رہنے کے لیے 12 ملین ڈالر سے زیادہ کی رقم ادا کی ہے، جس میں ایک سابق خاتون ریسلر بھی شامل ہے جس کا دعویٰ ہے کہ میک موہن نے انہیں جنسی تعلقات پر مجبور کیا۔

ونس میک موہن کی جگہ ان کی بیٹی سٹیفنی کو سی ای او اور چیئرمین نامزد کیا گیا ہے جبکہ شریک چیف ایگزیکٹو آفیس نک خان ہونگے۔

Previous Post

حکمران اتحاد کا مقدمے کی سماعت فل کورٹ کرنے کا مطالبہ

Next Post

حمزہ شہباز پھر عبوری وزیراعلیٰ

Next Post
حمزہ شہباز پھر عبوری وزیراعلیٰ

حمزہ شہباز پھر عبوری وزیراعلیٰ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist