تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکمران اتحاد کا مقدمے کی سماعت فل کورٹ کرنے کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
جولائی 23, 2022
وفاقی کابینہ کی تشکیل، وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کو آج افطار ڈنر
Share on FacebookShare on Twitter

حکمران اتحاد میں شامل تمام جماعتوں نے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت فل کورٹ سے کرائیں۔ عمران خان کے انتشار کا مقصد احتساب سے بچنا ہے۔ چیف جسٹس سے مطابلہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت فل کورٹ کرے، یہ بہت اہم قومی ، سیاسی اور آئینی معاملات ہیں، عمران خان بار بار سیاست میں انتشار پیدا کررہے ہیں۔

عمران خان اپنی کرپشن چھپانا اور چور دروازے سے اقتدار حاصل کرنے چاہتے ہیں، آئین نے مقتننہ، عدلیہ اور انتظامیہ میں اختیارات کی واضح لکیر کھینچی ہوئی ہے، ایک متکبر آئین شکن فسطائیت کا پیکر اختیارات کی لکیر کو مٹانے کی کوشش کررہا ہے، عمران خان آئین ، عوام کے حق حکمرانی اور جمہوری نظام کو بھی دیوالیہ کرانا چاہتے ہیں۔ عمران خان کی سوچ اور رویہ پاکستان کے ریاستی نظام کے لیے دیمک بن چکا ہے۔

ہرفورم اور ہر میدان میں تمام اتحادی جماعتیں مل کر آگے بڑھیں گی، سپریم کورٹ بار کی نظر ثانی کی درخواست، موجودہ درخواست دیگر متعلقہ درخواستوں کو ایک ساتھ سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔

Previous Post

حمزہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف ، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر سماعت

Next Post

ونس میک موہن کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Next Post
ونس میک موہن کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ونس میک موہن کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist