تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی ریپر شان کومبز عرف "ڈیڈی” کو 20 سال قید کا خدشہ

by ویب ڈیسک
اگست 6, 2025
امریکی ریپر شان کومبز عرف "ڈیڈی” کو 20 سال قید کا خدشہ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ کے معروف ریپر اور ریکارڈ پروڈیوسر، 55 سالہ شان کومبز المعروف ’ڈیڈی‘ ایک سنگین فحاشی کیس میں سخت قانونی مشکلات میں گھر گئے ہیں، اور انہیں 20 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ڈیڈی پر الزام ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر خواتین کو پیسوں کے عوض سفر کروا کر انہیں جنسی سرگرمیوں پر مجبور کیا۔ گزشتہ سال ان کی گرفتاری کے بعد سے وہ مسلسل جیل میں ہیں۔ عدالت نے ان کے وکلا کی جانب سے دی جانے والی تمام ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ اس پیچیدہ صورتحال میں، ڈیڈی کی قانونی ٹیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے براہِ راست معافی کی اپیل کی ہے۔ اگر صدر ٹرمپ یہ معافی دے دیتے ہیں تو ریپر کو ممکنہ سزا سے نجات مل سکتی ہے۔ ٹرمپ نے نیوزمیکس کو دیے گئے انٹرویو میں تصدیق کی کہ ڈیڈی کی ٹیم نے ان سے رابطہ کیا ہے، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا:

"یہ فیصلہ آسان نہیں ہوگا، کیونکہ شان کومبز نے ماضی میں میرے خلاف سخت بیانات دیے تھے۔”

ڈیڈی کی سزا کا حتمی اعلان 3 اکتوبر 2025 کو متوقع ہے، اور سب کی نظریں اس بات پر مرکوز ہیں کہ آیا صدر ٹرمپ اس ریپر کو معافی دیتے ہیں یا نہیں۔

Previous Post

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی نئی تاریخ، کے ایس ای 100 انڈیکس 1,44,000 پوائنٹس کی ریکارڈ بلندی پر

Next Post
اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی نئی تاریخ، کے ایس ای 100 انڈیکس 1,44,000 پوائنٹس کی ریکارڈ بلندی پر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist