تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی ویزا اپوائٹمنٹ کا دورانیہ کم کردیا گیا

by ویب ڈیسک
اگست 1, 2024
سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق مل گیا
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی سفارتخانے کے مطابق ویزہ اپوائنٹمنٹ کا وقت 440 سے کم کر کے 230 دن کر دیا گیا ہے جبکہ  اضافی عملہ تعینات کر کے ویزوں کے اجرا میں تیزی لائی جارہی ہے۔  سیاحتی، تعلیمی اور کاروباری ویزا اپوائنٹمنٹ کیلئے وقت کم کیا گیا ہے۔  پہلی بار ویزا اپلائی کرنے والے پاکستانی طلبا کو ترجیح دی جارہی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اسلام آباد اور کراچی میں روزانہ 10 ہزار ویزے پراسس کئے جا رہے ہیں۔  پچھلے سال ریکارڈ تعداد میں پاکستانیوں کو امریکا کے ویزے جاری کئے گئے۔

Previous Post

بجلی صارفین کی شکایات کے اندراج کے لیے ایپلی کیشن لانچ

Next Post

پیکا ایکٹ عدالت کا رؤف حسن کو رہا کرنے کا حکم

Next Post
پیکا ایکٹ عدالت کا رؤف حسن کو رہا کرنے کا حکم

پیکا ایکٹ عدالت کا رؤف حسن کو رہا کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist