تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیکا ایکٹ عدالت کا رؤف حسن کو رہا کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اگست 1, 2024
پیکا ایکٹ عدالت کا رؤف حسن کو رہا کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی پیکا ایکٹ عدالت کے جج عباس شاہ  نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر محفوظ فیصلہ سنایا اور پی ٹی آئی رہنما کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ پیکا ایکٹ کے تحت ضمانت ملنے کے باوجود رؤف حسن کی رہائی ممکن نہیں ہے کیونکہ رؤف حسن مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات پر 2 روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کی تحویل میں ہیں۔ اس سے قبل  اسلام آباد کی پیکا ایکٹ عدالت کے جج عباس شاہ نے رؤف حسن کے خلاف درج مقدمے کی سماعت کی، پی ٹی آئی کے وکیل علی بخاری، مرزا عاصم بیگ اور سردار مصروف عدالت میں پیش ہوئے۔ علی بخاری نے دلائل دیے کہ وقاص جنجوعہ کےانکشاف پرمقدمہ ہوا، پورا کیس ایک بیان پر ہے، 3 خواتین کی ضمانت ہو چکی، 9 افراد کی درخواست ضمانت عدالت کے سامنے ہے۔ کارروائی مکمل ہونے پر عدالت نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کی درخواست ضمانت منظور کی اور انہیں پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں رہا کرنے کا حکم دیا۔

Previous Post

امریکی ویزا اپوائٹمنٹ کا دورانیہ کم کردیا گیا

Next Post

پاراچنار پر ایرانی بیان غیرضروری ہے

Next Post
پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا

پاراچنار پر ایرانی بیان غیرضروری ہے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist