تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک بھارت براہ راست گفتگو کی حمایت کرتے ہیں

by ویب ڈیسک
جون 21, 2024
امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

 واشنگٹن میں نیوز بریفنگ میں ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ  پاکستان کے ساتھ مضبوط انسداد دہشت گردی شراکت داری پر زوردیتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت  دونوں ممالک اس تعلقات کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔  امریکا  بھارت اور پاکستان دونوں کے ساتھ اہم تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ، بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کی حمایت کرتے ہیں۔ اس حوالے سے دائرہ کار اور کردار کا تعین امریکا کو نہیں بلکہ  پاکستان اور بھارت کو  کرنا چاہیے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ  امریکا انسداد دہشت گردی کے معاملات پر دوطرفہ شراکت داری کے طور پر پاکستانی رہنماؤں کے ساتھ تواتر کے ساتھ  رابطے بھی رہتا ہے۔ امریکا علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال جاری رکھے گا، جس میں سالانہ انسداد دہشت گردی مذاکرات اور دیگر دو طرفہ مشاورت شامل ہے۔

Previous Post

پاکستان کے لیے عالمی بینک کے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی منظوری

Next Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم

Next Post
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist