تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم

by ویب ڈیسک
جون 21, 2024
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم ہوگئی اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ عید  کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے مسلسل دوسرے دن  پی ایس ایکس میں غیر معمولی تیزی ریکارڈ ہو رہی ہے۔ آج کے ایس ای 100 انڈیکس 1199 پوائنٹس کے اضافے سے 80001 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ جمعرات کو بھی بازار حصص میں 100 انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح کو عبور کرگیا تھا۔

Previous Post

پاک بھارت براہ راست گفتگو کی حمایت کرتے ہیں

Next Post

پنجاب : دہشت گردی کا خطرہ ، دفعہ 144 نافذ

Next Post
کراچی : ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ

پنجاب : دہشت گردی کا خطرہ ، دفعہ 144 نافذ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist