تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ترک صدر رجب طیب اردگان کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو

by ویب ڈیسک
مارچ 17, 2025
ترک صدر رجب طیب اردگان کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو
Share on FacebookShare on Twitter

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے اپنے ہم منصب  ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنی پہلی باضابطہ ٹیلی فونک گفتگو کی جس میں روس ، یوکرین جنگ سمیت متعدد مسائل پر بات چیت کی گئی۔  ترک صدر اردگان نے ٹرمپ کی طرف  سے یوکرین میں 3 سالہ جنگ کے خاتمے کی کوششوں کی حمایت کی اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ اردگان نے شام کی صورتحال کا بھی ذکر کیا اور شام پر سے امریکی پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا۔  پابندیوں کی وجہ سے ہمسایہ ممالک بین الاقوامی مالیاتی نظام کے ردعمل کے خوف سے شام کو مدد فراہم کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔ ترکیہ میڈیا کا کہنا ہے کہ اردگان نے ترکی کی دفاعی صنعت پر امریکی کانگریس کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کے خاتمے کا بھی مطالبہ کیا۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے تاحال دونوں ممالک کے صدور کے مابین ہونے والی اس اہم گفتگو کے بارے میں کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Previous Post

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اشتہاری قرار

Next Post

پاکستان امریکن چیمبر آف کامرس کا تیسرا سالانہ افطارڈنر

Next Post
پاکستان امریکن چیمبر آف کامرس کا تیسرا سالانہ افطارڈنر

پاکستان امریکن چیمبر آف کامرس کا تیسرا سالانہ افطارڈنر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist