تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اشتہاری قرار

by ویب ڈیسک
مارچ 17, 2025
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اشتہاری قرار
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملے کے 2 مقدمات میں مسلسل غیر حاضری پر تحریک انصاف کے رہنماؤں مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب کو اشتہاری قرار دے دیا۔ ان تینوں افراد کے خلاف تھانہ رمنا میں درج جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت ہوئی ۔اے ٹی سی کے جج طاہر ظفر سپرا نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے واثق قیوم عباسی، راجہ بشارت سمیت متعدد غیرحاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔ عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملے کے مقدمات کی مزید سماعت 7 اپریل تک ملتوی کر دی۔

یاد رہے کہ یکم مارچ 2023 کو جب بانی پی ٹی آئی اسلام آباد میں واقع جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے لیے پہنچے تو ان کے کارکنوں نے مبینہ طور پر عمارت میں گھس کر توڑ پھوڑ کی جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکاروں اور نجی گارڈز سمیت 29 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پھر اسی سال 18 مارچ کو بانی پی ٹی آئی  کے توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پر تحریک انصاف کے مشتعل کارکنان نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجے میں بانی پی ٹی آئی،  صدر پی ٹی آئی چوہدری پروزیر الہی اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے خلاف درج ہے۔

Previous Post

سانحہ جعفر ایکسپریس، ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں پر کاری وار

Next Post

ترک صدر رجب طیب اردگان کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو

Next Post
ترک صدر رجب طیب اردگان کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو

ترک صدر رجب طیب اردگان کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist