تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

طیارہ گرائے جانے کے باوجود ایران سے مذاکرات جاری رہیں گے، ٹرمپ

by ویب ڈیسک
اپریل 4, 2026
trump
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ امریکی طیارہ گرائے جانے کے باوجود ایران سے مذاکرات جاری رہیں گے، جنگی صورتحال کے باوجود سفارتی عمل متاثر نہیں ہوگا،۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ جنگ ہے اور ہم حالت جنگ میں ہیں، ابھی نہیں کہہ سکتا کہ لاپتہ عملے کے رکن کو نقصان پہنچایا گیا تو امریکا کیا اقدام کرے گا؟

trump1

دوسری جانب ایران نے مذاکرات سے صاف انکار کرتے ہوئےایرانی اعلیٰ حکام نے ثالثوں کو بھی آگاہ کر دیاکہا صدر ٹرمپ کے مطالبات کسی صورت نہیں مان سکتے،امریکی میڈیا کے مطابق جنگ بندی کیلئے ہونے والی ثالثی کی کوششیں امریکا کی وجہ سے ڈیڈ لاک کا شکار ہو گئیں۔ واضح رہےکہ ایران جنگ میں امریکا کے لیے گزشتہ روز ایک اور انتہائی خوفناک دن رہا، 3 طیارے مار گرائے گئے، 2 ہیلی کاپٹروں پر فائرنگ کی گئی،ایران نےامریکا کےاے 10 لڑاکا طیارےکوآبنائے ہرمز کے قریب مار گرایا، پائلٹ بچ نکلنےمیں کامیاب ہوا۔

iran

Previous Post

یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کا فیصلہ

Next Post

بھارت فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے

Next Post
khawaja asif

بھارت فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist