تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2023
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے  ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دائر کی تھی جسے اسلام آباد ہائی کورٹ نے منظور کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے اس محفوظ فیصلہ کوسنایا جس میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کو ناقابل سماعت قرار دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پیر کو چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ٹرائل کے خلاف سماعت کرنے والے چیف جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا اور استدعا کی تھی کہ  کیس دوسری عدالت کو منتقل کیا جائے۔

Previous Post

آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

Next Post

ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی جانے چاہیے

Next Post
بریک ڈاؤن پر معذرت

ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی جانے چاہیے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist