تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

by ویب ڈیسک
جولائی 3, 2023
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی
Share on FacebookShare on Twitter

عید الاضحیٰ کی تعطیلات  کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کاروبار کا 2 ہزار 231 پوائنٹس اضافے کے ساتھ آغاز ہوا۔ ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبار کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار جاری ہے اور 100 انڈیکس 2 ہزار 400 پوائنٹس کے تاریخ ساز اضافے کے بعد 43 ہزار 853 پر آ گیا ہے۔ یاد رہے کہ عید سے پہلے 100 انڈیکس 41 ہزار 452 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان3 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوا ہے۔ جس کے بعد  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے اسٹاف لیول معاہدے کا اعلان بھی کیا جا چکا ہے۔ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی ابتدائی منظوری مل گئی، جس کے بعد  ڈیفالٹ کا خطرہ کم ہو گیا ہے۔

Previous Post

عالمی کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں 15 اکتوبر کو

Next Post

توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist