تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اگلے تین ماہ تک مہنگائی کی شرح 20 فی صد رہے گی

by ویب ڈیسک
ستمبر 2, 2022
سندھ میں بازار رات 9 بجے تک بند کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کے 7 ویں اور 8 ویں جائزے کی رپورٹ جاری کی ہے۔ جس میں اس جانب اشارہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہوگا تو احتجاج اور مظاہرے بھی ہوسکتے ہیں۔ اسی مقصد کے تحت حکومت کو سماجی شعبے کے نئے اہداف مقرر کرنے ہیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق قرض پروگرام کی مدت میں جون 2023 تک توسیع کی جارہی ہے۔جس کے نتیجے میں بیرونی فنانسنگ میں مدد ملے گی۔ جاری کھاتوں کا خسارہ ڈھائی فی صد تک رہ سکتا ہے۔ جبکہ جی ڈی پی 72.1 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

آئی ایم ایف کے مطابق شرح نمو 3.5 فیصد تک ہوسکتی ہے اسی طرح بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ پاکستان نے قرض پروگرام کی پابندیوں پر عمل نہیں کیا۔ پاکستان نے 3 کارکردگی کی شرائط بھی پوری نہیں کیں۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق  فیول سبسڈی کا خاتمہ، ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔  خوراک اور ایندھن کی عالمی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

Tags: آئ ایم ایفمہنگائی
Previous Post

300 یونٹ تک بجلی استعمال پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کا خاتمہ

Next Post

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کی غیر معروف کھلاڑیوں کی ٹیم کا اعلان

Next Post
دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کی غیر معروف کھلاڑیوں کی  ٹیم کا اعلان

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کی غیر معروف کھلاڑیوں کی ٹیم کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist