تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کی غیر معروف کھلاڑیوں کی ٹیم کا اعلان

by ویب ڈیسک
ستمبر 2, 2022
دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کی غیر معروف کھلاڑیوں کی  ٹیم کا اعلان

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

جوز بٹلر کپتان اور معین علی نائب کپتان ہونگے ۔انگلش ٹیم  7ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے رواں ماہ کراچی پہنچے گی۔ اسکواڈ میں انگلش ٹیم کے اہم کھلاڑی شامل نہیں ہیں۔ اسکواڈ میں ہیری بروکس،جارڈن کوکس،سام کرن،بین ڈکٹ، لیام ڈاوسن ، رچرڈ گلیسن،ٹام ہیلم، ول جیکس، ڈیوڈ ملان، عادل رشید، فل سالٹ ،  اولے اسٹون، ریس ٹوپلے، ڈیوڈ ویلی، کرس ووکس، لیوک ووڈ اور مارک ووڈ بھی شامل ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

انگلش ٹیم کے19میں سے5 کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں نے کوئی ٹی20 انٹرنیشنل نہیں کھیلا۔ کپتان جوز بٹلر بھی ابتدائی میچوں میں دستیاب نہیں، معین علی قائم مقام کپتان ہونگے ۔انگلش ٹیم 14ستمبر کو پاکستان روانہ ہوگی ۔ 7 میں سے ابتدائی 4  ٹی20نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان تین ٹی20انٹرنیشنل میز لاہور میں شیڈول ہیں۔

Tags: انگلش کرکٹ ٹیمپاکستانی کرکٹ ٹیمجوز بٹلرمعین علی
Previous Post

اگلے تین ماہ تک مہنگائی کی شرح 20 فی صد رہے گی

Next Post

چوہدری پرویز الہیٰ کے لیے کیا ضروری ؟

Next Post
اپوزیشن کے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہیں، پرویز الہٰی

چوہدری پرویز الہیٰ کے لیے کیا ضروری ؟

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist