تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان میں جدید الیکٹرک جاپانی رکشا متعارف

by ویب ڈیسک
ستمبر 25, 2025
پاکستان میں جدید الیکٹرک جاپانی رکشا متعارف
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے شعبے میں ایک اور اہم پیش رفت کے طور پر جاپان کی معروف کمپنی ٹیرا موٹرز نے اپنا جدید بیٹری سے چلنے والا تھری وہیلر رکشا ’کیورو‘ متعارف کروا دیا ہے۔یہ نیکسٹ جنریشن الیکٹرک تھری وہیلر شہری سفری ضروریات کے ساتھ ساتھ لاسٹ مائل لاجسٹکس یعنی سامان کی ترسیل میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔ کیورو کی رفتار 55 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد ہے اور یہ ایک چارج پر  200 کلومیٹر تک کا فاصلہ طے کر سکتا ہے۔

اس میں نصب 11.7 کلوواٹ آور بیٹری صرف 4 گھنٹوں میں مکمل چارج ہو جاتی ہے اور دشوار گزار پہاڑی راستوں پر بھی آسانی سے چڑھائی ممکن بناتی ہے۔ یہ ماحول دوست اور کفایتی ٹیکنالوجی کی حامل گاڑی کم آپریٹنگ اخراجات کی بدولت شہریوں اور کاروباری طبقے دونوں کے لیے پرکشش انتخاب ثابت ہو سکتی ہے۔ ٹیرا موٹرز کے منیجنگ ڈائریکٹر گو سوزوکی نے کہا کہ ’کیورو‘ نہ صرف شہری ٹرانسپورٹ میں جدت لائے گا بلکہ ایندھن پر انحصار میں کمی، روزگار کے مواقع میں اضافہ اور ماحولیاتی بہتری کے فروغ کا سبب بھی بنے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کمپنی پاکستان میں قابل اعتماد ڈسٹریبیوشن پارٹنرز کی تلاش میں ہے تاکہ مقامی سطح پر سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی کا تبادلہ، ہنر مندی کی ترقی اور لوکل ویلیو ایڈیشن کو فروغ دیا جا سکے۔

Previous Post

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ پر مکمل پابندی

Next Post

ٹرمپ، شبہاز ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دہشتگردی سے نمٹنے کے تعاون پر گفتگو

Next Post
ٹرمپ، شبہاز ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دہشتگردی سے نمٹنے کے تعاون پر گفتگو

ٹرمپ، شبہاز ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دہشتگردی سے نمٹنے کے تعاون پر گفتگو

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist