تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ پر مکمل پابندی

by ویب ڈیسک
ستمبر 25, 2025
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالت کے اندر ویڈیو ریکارڈنگ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت نے اس سلسلے میں سرکلر جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سیکیورٹی اہلکار ریکارڈنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے مجاز ہوں گے۔ سرکلر کے مطابق، صحافی، وکلا اور سائلین عدالت کے اندر کسی بھی قسم کی ویڈیو ریکارڈنگ نہیں کر سکیں گے۔ پابندی نہ صرف کمرہ عدالت بلکہ راہداری، انتظار گاہ اور دفاتر میں بھی لاگو ہوگی۔ عدالت کے اندر موبائل فون صرف سائلنٹ موڈ میں استعمال کیے جا سکیں گے، جبکہ لائیو اسٹریمنگ اور کیمرے کے استعمال پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس اقدام کا مقصد عدالت کے اندر نظم و ضبط قائم رکھنا اور سیکیورٹی کو یقینی بنانا قرار دیا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

سیلاب متاثرین کی مدد کو سیاسی یا انا کا مسئلہ نہ بنایا جائے

Next Post

پاکستان میں جدید الیکٹرک جاپانی رکشا متعارف

Next Post
پاکستان میں جدید الیکٹرک جاپانی رکشا متعارف

پاکستان میں جدید الیکٹرک جاپانی رکشا متعارف

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist