تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مغوی جج شاکرمروت بازیاب

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2024
مغوی جج شاکرمروت  بازیاب
Share on FacebookShare on Twitter

ٹانک سے اغوا ہونے والے سیشن جج شاکر امروت کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کے بعد بازیاب کراکے ان کے گھر بھی منتقل کردیا گیا ہے۔ اس سے پہلے سامنے آنے والی ویڈیو میں جج شاکر مروت کا کہنا تھا کہ  ’طالبان مجھے اپنے ساتھ ڈی آئی خان ٹانک روڈ سے یہاں لائے ہیں، جو کہ جنگل ہے، اغواکاروں کے کچھ مطالبات ہیں، میں فی الحال خیریت سے ہوں، لیکن جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوں گے، میری رہائی ممکن نہیں۔ ہفتے کو جج شاکر مروت کو  اغوا کیا گیا جس کے بعد ٹانک میں ان کے اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا۔ جبکہ کیس کی انکوائری کے لیے خصوصی کمیٹی بھی قائم کی گئی۔

Previous Post

شہباز شریف کا حکومت کو گندم کی خریداری کا حکم

Next Post

جسٹس بابرستار سے آڈیو لیکس کیس سے الگ ہونے کی درخواستیں خارج

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

جسٹس بابرستار سے آڈیو لیکس کیس سے الگ ہونے کی درخواستیں خارج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist