تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹی 20 ورلڈ کپ : نمیبیا کی سپر اوور میں کامیابی

by ویب ڈیسک
جون 3, 2024
ٹی 20 ورلڈ کپ : نمیبیا کی سپر اوور میں کامیابی
Share on FacebookShare on Twitter

برج ٹاؤن کے کینسنگٹن اوول میں نمیبیا اور عمان کے درمیان کھیلا جانے والا ٹی20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہو گیا ۔ میچ کا فیصلہ سپراوور میں ہوا، نمیبیا نے عمان کو 22 رنز کا ہدف دیا جب کہ عمان کی ٹیم ایک اوور میں 10 بنا سکی۔ اس سے پہلے نمیبیا نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔عمان نے نمیبیا کو 110 رنز کا ہدف دیا ہے جب کہ ہدف کے تعاقب میں نمیبیا مقررہ اوورز 109 رنز بنا سکی اور میچ ٹائی ہو گیا۔ نکولاس ڈیون 24، جان فرائیلنک نے 45 رنز بنائے ۔ کپتان گرہارڈ ایراسمس 13 رنز بنا سکے، بیٹر جے جے اسمٹ نے 8 جب کہ زین گرین 0 پر آؤٹ ہوئے۔ ٹیم کو جتوانے کیلیے ڈیوڈ ویزے 9 اور ملان کروگر 1 رن بنا کر وکٹ پر موجود رہے۔ عمان کی طرف سے پیسر بلال خان نے 1، کپتان عاقب الیاس نے 1، مہران خان نے 3 اور ایان خان نے 1 وکٹ حاصل کی۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی اور دیگر رہنما آزاد مارچ کے 2 مقدمات میں بری

Next Post

پاکستان بار کونسل نے پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض مسترد کر دیا

Next Post
جسٹس فائز کی سربراہی میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے کمیشن

پاکستان بار کونسل نے پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض مسترد کر دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist