تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی اور دیگر رہنما آزاد مارچ کے 2 مقدمات میں بری

by ویب ڈیسک
جون 3, 2024
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت کئی رہنماؤں کے خلاف آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدموں کی سماعت کی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم کی عدالت میں اسد عمر اور علی محمد خان  نے پیش ہو کر حاضری لگوائی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی ، اسد عمر ،علی محمد خان اور  مراد سعید کو مقدمات سے بری کردیا۔ عدالت کا موقف تھا کہ ناکافی شواہد کی بنا پر وہ ان تمام افراد کو 2 مقدمات میں  بری کررہی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کے خلاف آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرتھانہ گولڑہ میں یہ دونوں مقدمات درج تھے۔

Previous Post

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ لائیو اسٹریمنگ کےساتھ

Next Post

ٹی 20 ورلڈ کپ : نمیبیا کی سپر اوور میں کامیابی

Next Post
ٹی 20 ورلڈ کپ : نمیبیا کی سپر اوور میں کامیابی

ٹی 20 ورلڈ کپ : نمیبیا کی سپر اوور میں کامیابی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist