تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں اتوار سے پیر کو گیس نہیں آئےگی

by ویب ڈیسک
جولائی 27, 2024
بری خبر! کراچی سمیت سندھ بھر کے باسیوں کو نہیں ملے گی گیس
Share on FacebookShare on Twitter

سوئی سدرن گیس کے ترجمان کے مطابق اتوار کو 24 انچ قطر کی 31 کلومیٹر طویل ٹرانسمیشن پائپ لائن کو سسٹم سے جوڑا جائے گا، جس کی وجہ سے شہر کے کئی علاقوں صبح 5 بجے سے 29 جولائی بروز پیر صبح 5 بجے تک گیس کی فراہمی بند رکھی جائے گی۔ صارفین سے کہا گیا ہے کہ زحمت سے بچنے کے لیے گیس عارضی بندش کے دوران متبادل ایندھن کا بندوست کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ کراچی کے جن علاقوں میں اتوار کو گیس نہیں آئے گی ان میں سرجانی ٹاؤن اور نارتھ کراچی کے تمام سیکٹرز کے علاوہ منگھو پیر ٹاؤن، قصبہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن کے تمام سیکٹرز، نارتھ ناظم آباد کے تمام بلاکس شامل ہیں۔  فیڈرل بی ایریا کے تمام بلاکس، گلبرگ، بفرزون، سائیٹ انڈسٹریل ایریا، بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن، اور ماڑی پور کے علاقے بھی متاثر ہوں گے، جب کہ گلشن معمار، احسن آباد، جہنجھار گوٹھ اور سائیٹ سپر ہائی وے اور اطراف میں گیس کی فراہمی بھی معطل رہے گا۔

Previous Post

پیر اور منگل کو کراچی میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی

Next Post

جسٹس ( ر) مظہرعالم ایڈہاک جج بننے پر رضامند

Next Post
جسٹس ( ر) مظہرعالم ایڈہاک جج بننے پر رضامند

جسٹس ( ر) مظہرعالم ایڈہاک جج بننے پر رضامند

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist