تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیر اور منگل کو کراچی میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی

by ویب ڈیسک
جولائی 27, 2024
اسلام آباد میں طوفانی بارش سے اموات
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ طاقت ور مون سون ہواؤں کا سلسلہ اتوار کی  رات سندھ میں داخل ہوگا اور قومی امکان ہے کہ کراچی میں پیر اور منگل کو موسلادھاربارش ہوگی۔  محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کراچی ڈویژن میں یہ بارش گرج چمک کے ساتھ ہوگی اور شہر کے بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 28 جولائی کی شام/ رات سے 30 جولائی تک دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔

Previous Post

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، عدالتی کارروائیاں متاثر

Next Post

کراچی میں اتوار سے پیر کو گیس نہیں آئےگی

Next Post
بری خبر! کراچی سمیت سندھ بھر کے باسیوں کو نہیں ملے گی گیس

کراچی میں اتوار سے پیر کو گیس نہیں آئےگی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist