تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2024
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ
Share on FacebookShare on Twitter

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ آج چین کی ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوگیا۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ 3 تا 6 ماہ چاند کے اطراف چکر لگائے گا۔ سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ کی مدد سے چاند کی سطح کی مختلف تصاویر لی جائیں گی۔

سیٹلائٹ ’آئی کیوب کیو‘ چھوٹے سیٹلائٹ ہیں جو اپنے چھوٹے سائز اور معیاری ڈیزائن کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔سیٹلائٹ میں2  آپٹیکل کیمرے نصب کیے گئے ہیں جو چاند کی سطح کی تصاویر لینے کے لیے استعمال ہوں گے۔ پاکستان کا سیٹلائٹ تین سے چھ ماہ تک خلا میں رہے گا۔

Previous Post

پاکستانی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا کا شیڈول جاری

Next Post

خضدار دھماکہ، صدر پریس کلب جاں بحق

Next Post
خضدار دھماکہ، صدر پریس کلب جاں بحق

خضدار دھماکہ، صدر پریس کلب جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist