تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فوری رہا کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
جون 6, 2023
فوری رہا کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت کی۔ جس کے دوران انہوں نے لا افسر سے دریافت کیا کہ شاہ محمود قریشی نے اگر کوئی تقریر یا کسی احتجاج کی قیادت کی ہے تو وہ بتایا جائے۔ کوئی بھی سیاسی لیڈر کسی سیاسی مجمعے میں اپنے الفاظ کو قابو  نہیں کرسکتا۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف کوئی ثبوت ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے۔ جس پر لا افسر نے 2 دن کا وقت مانگا۔ جسے عدالت نے رد کردیا۔ بعد میں عدالتی فیصلے کے ذریعے حکم دیا گیا کہ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی نظر بندی غیرقانونی ہے اور انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ ساتھ ہی شاہ محمود قریشی رہائی کے 3 دن  میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو بیان حلفی جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔ شاہ محمود قریشی آئین وقانون مطابق پرامن سیاسی سرگرمیاں،پرامن احتجاج  اور خطاب کر سکیں گے  جب کہ توڑ پھوڑ،جلاؤ گھیراؤ کے احتجاج سے دُور رہیں گے۔

Previous Post

پنجاب حکومت نے بریت چیلنج کردی

Next Post

جناح ہاؤس لاہور پر حملہ آور دہشت گرد کا اعترافی بیان

Next Post
جناح ہاؤس لاہور پر حملہ آور دہشت گرد کا اعترافی بیان

جناح ہاؤس لاہور پر حملہ آور دہشت گرد کا اعترافی بیان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist