تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جناح ہاؤس لاہور پر حملہ آور دہشت گرد کا اعترافی بیان

by ویب ڈیسک
جون 8, 2023
جناح ہاؤس لاہور پر حملہ آور دہشت گرد کا اعترافی بیان
Share on FacebookShare on Twitter

جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے ایک اور دہشت گرد شرپسند کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔ حاشر خان درانی نے اعتراف کیا کہ اُس نے لوگوں کو اکسایا کہ انقلاب آگیا۔ حاشر خان درانی انصاف یوتھ ونگ لاہور کا انفارمیشن سیکریٹری ہے۔ جس کا کہنا ہے کہ اُس نے نعرے لگائے کہ لوگو! انقلاب مبارک ہو۔ دہشت گرد شرپسند حاشر خان درانی کے مطابق کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی منصوبہ بندی پہلے سے زمان پارک میں کی گئی۔ پی ٹی آئی قیادت نے حملے کا منصوبہ بنایا جس میں یاسمین راشد، محمود الرشید اور شیخ امتیاز شامل تھے۔  حاشر خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے فوج کے خلاف ہمارے ذہنوں میں جو بھرا تھا وہ اثر انداز ہوا، شرپسند بھی  بھی حملے کے وقت وہاں موجود تھا، جس  نے  ویڈیو بھی  بنائی۔ دہشت گرد کا مزید کہنا تھا کہ اُس نے جھنڈا لہرایا اور کہا یہ کور کمانڈر ہاؤس نہیں بلکہ خان ہاؤس ہے۔ شر پسند حاشر خان نے یہ بھی کہا ہے کہ اس سب عمل کے دوران فوج کا رویہ بہت مثبت تھا، ہماری فوج نے کسی عام شہری کو تنکا برابر بھی نقصان نہیں پہنچایا۔

Previous Post

فوری رہا کرنے کا حکم

Next Post

عدلیہ کی متنازعہ ساکھ کو درست کرنے کی ضرورت ہے

Next Post
معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی

عدلیہ کی متنازعہ ساکھ کو درست کرنے کی ضرورت ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist