تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2024
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ شاہد خاقان عباسی وکلا  کے ساتھ پیش ہوئے۔ اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر نیب نے عدالت کو بتایا کہ نیب شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس واپس لے رہا ہے۔ ان کے مطابق اس سلسلے میں نیب کی جانب سے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ عدالت نے نیب کی ریفرنس واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے شاہد خاقان عباسی سمیت سبھی افراد کو بری کردیا۔ معلوم ہوا ہے کہ ریفرنس ختم کرنے کی درخواست پی ایس او کے سابق سربراہ کی طرف سے کی گئی ہے۔ نیب نے اسی کیس میں 2019ء میں شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کیا تھا اور ساتھ ہی دعویٰ کیا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے قومی خزانے کو 21 ارب روپے کا نقصان پہنچایاہے۔

بشکریہ اے پی
Previous Post

کیا کی ” اسٹونک کار ” کی قیمت میں 15 لاکھ روپے تک کی کمی

Next Post

علی امین کے خلاف الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل

Next Post
علی امین گنڈا پور ، خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

علی امین کے خلاف الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist