تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کیا کی ” اسٹونک کار ” کی قیمت میں 15 لاکھ روپے تک کی کمی

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2024
کیا کی ” اسٹونک کار ” کی قیمت میں 15 لاکھ روپے تک کی کمی
Share on FacebookShare on Twitter

کارساز کمپنی کیا نے حیران کن طور پر اپنی ” اسٹونک کار کی قیمت میں اچانک 15 لاکھ 13 ہزار روپے تک کی کمی کردی ہے۔ اب اس  کیا اسٹونک کی قیمت 62 لاکھ 80 ہزار سے کم کرکے 47 لاکھ 67 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ کمپنی نے یہ نہیں بتایا کہ قیمتوں میں یہ حیران کن کمی کس بنا پر کی گئی ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ اس فیصلے کی وجہ سے  ” اسٹونک کار ” کی خریداری میں صارفین کی غیر معمولی دلچسپی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ جو  ” اسٹونک کار ”  بک کرانے میں پھرتی دکھا رہے ہیں۔

کیا کے سبھی شوروم پر صارفین کا ہجوم ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کی قیمتوں میں استحکام اور ملک کے  معاشی ترقی کی جانب سفر نے ہی کار ساز کمپنی کو مجبور کیا ہے کہ وہ اپنی کار کی قیمت میں کمی کرے۔

Previous Post

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم کی ملاقات

Next Post

شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس

Next Post
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist