تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہائی کورٹ کا اے آر وائے نیوز چینل کو بحال کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اگست 10, 2022
Share on FacebookShare on Twitter

اے آر وائے نیوز انتظامیہ نے سندھ ہائی کورٹ میں اپنے چینل کی بحالی کے لیے دائرکی۔ پیمرا کے وکیل کاشف حنیف کا کہنا تھا کہ پیمرا نے چینل کو قانونی شوکاز نوٹس دیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ پیمرا کی طرف سے واضح کیا گیا کہ اے آر وائے نیوز پر پابندی نہیں لگائی اور کسی کیبل آپریٹرنے چینل کی پوزیشن تبدیل بھی نہیں کی۔  سندھ ہائی کورٹ نے درخواست کو نمٹاتے ہوئے پیمرا کو حکم دیا کہ اے آر وائے کی نشریات کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔ چینل انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی ہے شہباز گل کو چینل پر نہیں مدعو کیا جائے گا اور ان جیسی شخصیات کو بلاتے ہوئے احتیاط برتی جائے گی۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے پیر کو اے آر وائے نیوز کو بیپر دیتے ہوئے ریاستی اداروں کے خلاف زہر اگلا۔  جس پر پہلے اے آر وائے نیوز کو پیمرا کو شوکاز جاری کیا گیا جبکہ بیشتر علاقوں میں چینل آف ائیر کردیا گیا۔ جبکہ اے آر وائے کے سی ای او، نیوز ڈائریکٹر اور چند اینکرز کے خلاف بھی کراچی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جبکہ شہباز گل کو منگل کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔

Tags: اے ار وائے نیوزسندھ ہائی کورٹشہباز گل
Previous Post

عماد یوسف کیوں گرفتار ہوئے؟

Next Post

ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی

Next Post
ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی

ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist