تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شیخ رشید مسجد نبوی ﷺ واقعے میں بے گناہ قرار

by ویب ڈیسک
نومبر 16, 2022
بھتیجے کی رہائی کے لیے بھیک نہیں مانگوں گا،شیخ رشید
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیزنے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف درج مقدمات کی سماعت کی۔ اس موقع پر مسجد نبوی ﷺ  میں پیش آنے والے واقعے پر تفتیشی افسر نے شیخ رشید اور راشد شفیق کو توہین مذہب مقدمے میں بے گناہ قرار دے دیا۔ جس پر جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے بھی شیخ رشید کو مسجد نبوی ﷺ  واقعے میں بے گناہ قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ 28 اپریل کو مسجد نبوی ﷺ میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزرا پر آوازیں لگائی گئیں جبکہ وزرا کو برے القاب سے بھی پکارا گیا۔

Tags: شیخ رشیدمسجد نبوی ﷺ
Previous Post

توشہ خانہ کیس: قانونی کارروائی کا اعلان

Next Post

اِدھر اُدھر کی باتیں نہیں رسیدیں نکالو

Next Post
اِدھر اُدھر کی باتیں نہیں رسیدیں نکالو

اِدھر اُدھر کی باتیں نہیں رسیدیں نکالو

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist