تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توشہ خانہ کیس: قانونی کارروائی کا اعلان

by ویب ڈیسک
نومبر 16, 2022
توشہ خانہ کیس: قانونی کارروائی کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ تحائف کی خریداری کے حوالے سے تازہ ترین انکشافات پر ردعمل دیتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ اس معاملے میں قانونی کارروائی کا حق رکھتے ہیں۔ عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ منگل کو جیو اور اینکرپرسن شاہ زیب خان زادہ نے ہینڈلرز کے تعاون سے مشہور ایک فراڈ اور عالمی سطح پر مطلوب مجرم  کی طرف سے تیار کی گئی بے بنیاد کہانی کے ذریعے ان پر بہتان لگائے گئے۔ عمران خان کے مطابق اب بس بہت ہوچکا۔ انہوں نے اس سلسلے میں وکلا سے گفتگو کرلی اور جیو، شاہ زیب خان زادہ اور جعل ساز عمر ظہور کے خلاف ناصرف پاکستان بلکہ برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں بھی مقدمے کا فیصلہ کیا ہے۔

Enough is enough. Yesterday Geo & Khanzada supported by Handlers slandered me through a baseless story cooked up by a known fraudster & internationally wanted criminal. I have spoken to my lawyers & I plan to sue Geo, Khanzada & the fraudster not only in Pak but also in UK & UAE.

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 16, 2022

Previous Post

پھر صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

Next Post

شیخ رشید مسجد نبوی ﷺ واقعے میں بے گناہ قرار

Next Post
بھتیجے کی رہائی کے لیے بھیک نہیں مانگوں گا،شیخ رشید

شیخ رشید مسجد نبوی ﷺ واقعے میں بے گناہ قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist